گوجرانوالہ وارڈن پولیس کے انسپیکٹر محمد قیصر مجید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک راہگیر عقیل کی جان بچائی

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
تازہ ترین۔ بوقت 2:15pm
۔2-01-24
گوجرانوالہ وارڈن پولیس کے انسپیکٹر محمد قیصر مجید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک راہگیر عقیل کی جان بچائی
تفصیلات کے مطابق راہگیر جواپنی فیملی کے ہمراہ گجرانوالہ سے میرپور کی طرف روانہ ہونے لگا جس کو بلڈ پریشر شوٹ کرنے پر مریض کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ریسکیو 1122 کو کال کر کے اس مسافر کی جان بچائی گئی
ریسکیو ون ون ٹو ٹو بروقت موٹر سائیکل ایمبولنس اور گاڑی ایمبولنس دونوں بروقت پہنچ گئے لوکیشن اقبال ہائی سکول مین روڈ پر ہے
موقع پر موجود بشیر باجوہ کنٹری ہیڈ وائس اف کینیڈا اور انسپیکٹر قیصر مجید ان ڈیوٹی وارڈن اور ذیشان ریسکیو موقع پر موجود
مریض عقیل نیازی ولد عبدالرزاق عمر 38 سال کو فوری طور پر ہسپتال ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا
اس ایک شخص کی جان بچانے پر انسپیکٹر قیصر مجید وارڈن کو کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے بروقت رایسکیو ون ون ٹو ٹو کو کال کیا اور گاڑی کو سائیڈ پہ لگایا اس کے علاوہ ان کی فیملی کو تحفظ فراہم کیا
اسی طرح ادارے کام کریں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے
رپورٹ بشیر باجوہ
کنٹری ہیڈ پاکستان گجرانوالہ
نیوز وائس اف کینیڈا