پاکستان

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

*وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل*

*معروف مبلغ اسلام کا کہنا تھا میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینے سے متعلق فتویٰ صحیح نہیں ہے، میرے خیال میں یہ تنگ ذہنی ہے، یہ درست نہیں ہے۔*

*چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دیا تھا جس کے بعد ملک میں اس حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی تھی۔*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا چینل فالو کریں*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button