جسٹس ناصر الملک کا بطور چیف جسٹس نعرہ تھا کہ انصاف ہونا چاہیے، چاہے آسمان ہی کیوں نہ گرپڑے۔ جبکہ ان کے فیصلے ان کے نعرے سے یکسر مختلف نظر آتے ہیں۔

پاکستان میں الیکشن 2018 سے پہلے نگران حکومت کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے متفقہ طور پر نگراں وزیراعظم کےلیے سابقہ چیف جسٹس ریٹائر ..مزید پڑھیں