امریکہ کی جانب سے اتحادیوں پرٹیکس ڈیوٹی کانفاذغیرقانونی ہے،جوابی کارروائی ہو گی:کینیڈین وزیر خارجہ

لامالبائی(آن لائن)امریکہ کی جانب سے اس کے اتحادیوں سے سٹیل اورایلومینیم کی درآمدات پرٹیکس ڈیوٹی کانفاذغیرقانونی ہے اوراس پرجوابی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ..مزید پڑھیں