وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے

لندن(نیوز وی او سی آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات میں کشمیری عوام کی تحریک کو اجاگر کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں