پاکستان

شیخوپورہ مدرسہ کے دو طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا

،شیخوپورہ
شیخوپورہ چک شاہ پور مدرسہ میں حفظ قران کے طالب علم کو رات کو سوتے ہوئے زہریلے سانپ نے ڈس لیا جس سے ایک طالب علم کی موت واقع ہو گئی

دوسرے طالب علم کی طبیعت ناساز بتائی جا رہی ہے جس کو طبعی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا

پولیس نے تحقیقات کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے کیس کو کلوز کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button