پاکستان
سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک*
سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 4 خوارج ہلاک کر دیےگئے۔
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k