پاکستان

*پی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*پی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی*

*تحریک انصاف نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی*

*ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ مانگ لیا گیا*

*ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز دو قسطوں پر فنڈ جمع کرائیں، خط*

*بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے بعد فنڈز مانگے گئے*

*پی ٹی آئی چئیرمین سیکرٹری جنرل ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی طرف سے مراسلے بھجوائے گئے*

*پارٹی اس وقت تاریخ کے مشکل مالیاتی بحران سے گذر رہی ہے، مراسلہ*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button