پاکستان
*افغانستان کو بارہا کہا ٹی_ٹی_پی وہاں سے آپریٹ کرے گی تو یہ قبول نہیں، دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*افغانستان کو بارہا کہا ٹی_ٹی_پی وہاں سے آپریٹ کرے گی تو یہ قبول نہیں، دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں: وزیراعظم*
*افغان حکومت کو ٹی_ٹی_پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، شہباز شریف*
*ہمارے لیے ریڈ لائن ہے کہ ٹی_ٹی_پی افغانستان سے کسی صورت میں بھی آپریٹ کرے، ہم اپنا دفاع کریں گے، شہباز شریف*
*افغانستان سے دہشت گرد پاکستان میں حملے کر رہے ہیں، افغان حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف ٹھوس حکمت علی پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: شہباز شریف*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*