انٹرنیشنل
شہباز شریف کی باکو میں ڈنمارک کی وزیر اعظم سے ملاقات
*وزیراعظم کی باکو میں ڈنمارک کی وزیر اعظم سے ملاقات، ٹریڈ،سرمایہ کاری، آئی ٹی اور خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا*
*اسحاق ڈار اور شیری رحمان بھی ملاقات میں موجود*