*حکومت کا نئے سال 2025 کا دوسرا تحفہ، پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
حکومت نے نئے سال پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
پیٹرول 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت 252 روپے66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 2 روپے 96 پیسے بڑھا کر 258 روپے 34 پیسے مقرر کر دی گئی۔
قیمت میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ھوگیا ہے۔
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
Load/Hide Comments