پاکستان

(NADRA)قومی شناختی کارڈمفت حاصل کریں

اسلام آباد۔30مئی2017ء
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
تمام پاکستانی نوٹ فرمالیں NADRA CNIC FEES پہلی بار قومی شناختی کارڈ (سادہ کارڈ) مفت ہے ۔
چپ والےکارڈ کی نارمل فیس 400روپے ۔ارجنٹ 800 اور 1600روپے ہے ۔
ب فارم کی نارمل فیس 50روپے ہے اور ارجنٹ 500 روپے ھے۔ اگر آپ کے ساتھ عملہ تعاون نہیں کرتا تو آپ
نادرا کی ھیلپ لائن
051 111 786 100

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button