کھانا دیر سے بنانا بہو کا جرم بن گیا۔۔۔!!!

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
کھانا دیر سے بنانا بہو کا جرم بن گیا۔۔۔!!!
کھانا وقت پر نا ملنے کی وجہ سسر نے بہو پر فائرنگ کر دی
ماتھے پر فائر لگنے سے 17 سالہ اقراء بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی
قتل کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے ملزم سسر خضر حیات موقع سے فرار ہو گیا۔
پولیس نے خاوند کو گرفتار کر کے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کر دی
Load/Hide Comments