علاقہ تھانہ سول لائن میں وکیل پر قاتلانہ حملے کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: چند یوم قبل وکیل عادل اعظم پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزم اعجاز عرف ججی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

گوجرانوالہ: پولیس نے گرفتار ملزم اعجاز عرف ججی کو انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کیا۔

گوجرانوالہ: عدالت نے ملزم اعجاز عرف ججی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

گوجرانوالہ: تفتیش کے دوران میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ (ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضا تنویر سپرا )

ترجمان ضلعی پو لیس گوجرانوالہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں