پاکستان

سکیورٹی فورسز کا بنوں کے علاقہ بکاخیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

آپریشن کے دوران 8 خوارج جہنم واصل کردئیے گئے، جبکہ 7 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر

شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایک میجر اور دو سپاہی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

31 سالہ شہید میجر عاطف کا تعلق آزاد کشمیر سے، 36 سالہ شہید نائیک آزاد اللہ کا تعلق کرک سے اور 35 سالہ شہید لانس نائیک غضنفر عباس کا تعلق لیہ سے ہے، آئی ایس پی آر

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button