*سائیکل پر 10 ممالک کا سفر کرکے سندھ پہنچنے والے غیر ملکی جوڑے کو لوٹ لیا گیا*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*سائیکل پر 10 ممالک کا سفر کرکے سندھ پہنچنے والے غیر ملکی جوڑے کو لوٹ لیا گیا*
سجاول بائی پاس کے مقام پر پولینڈ کےسیاح جوڑے یعقوب اور مریم کو لوٹ لیا گیا۔ ایس ایس پی سجاول کے مطابق نامعلوم مسلح افراد غیرملکی جوڑے سے موبائل فون اوردیگر سامان چھین کر لے گئے۔ محکمہ آرکیالوجی کے مطابق سائیکل سوار غیرملکی سیاح سندھ کے تاریخی مقامات کے دورے پر تھے۔ بتایا جارہا ہے کہ پولینڈ سے تعلق رکھنے دونوں سیاح 7ماہ سے سائیکل پر10مختلف ممالک میں گھوم کر سندھ کے شہر سجاول پہنچے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں