پاکستان

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا گوجرانوالہ کا دورہ،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او گوجرانوالہ کی نئی آفس بلڈنگ کا افتتاح کر دیا، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا گوجرانوالہ کا دورہ،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او گوجرانوالہ کی نئی آفس بلڈنگ کا افتتاح کر دیا، ترجمان پنجاب پولیس

ایڈیشنل آئی جیز، کمشنر گوجرانوالہ، ڈی آئی جیز، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، ڈی پی اوز و دیگر افسران کی تقریب میں شرکت،

آئی جی پنجاب نے نئی آفس بلڈنگ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا، آر پی او طیب حفیظ چیمہ نے تفصیلی بریفنگ دی،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قلیل مدت میں جدید طرز اور سہولیات سے آراستہ نئے آفس کی بلڈنگ کے تعمیراتی معیار کو سراہا،

پولیس دفاتر کے انفراسٹرکچر میں شہریوں کی سہولت کے پیش نظر جدت، ملازمین کی ورکنگ کنڈیشن بہتری بنانا مشن ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)
****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button