پاکستان

گوجرانوالہ واہنڈو میں رورل ہیلتھ سینٹر کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب ہوئی

گوجرانوالہ واہنڈو میں رورل ہیلتھ سینٹر کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب ہوئی

افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ایم این اے، ایم پی اے، اور ہیلتھ انتظامیہ نے شر کت کی

اس منصوبے میں رورل ہیلتھ سینٹر میں مختلف شعبوں کو قلیل مدت میں مکمل کیا جائے گا

گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) رورل ہیلتھ سینٹر واہنڈو میں آج ہسپتال کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب ہوئی، ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ماہم واحد، ایم این اے ذوالفقار علی بھنڈر، ایم پی اے قیصر اقبال سندھو اور ہیلتھ انتظامیہ نے شر کت کی، اس منصوبے میں واہنڈو ہسپتال میں مختلف شعبوں کو قلیل مدت میں مکمل کیا جائے گا، جس سے بیسوں دیہات کے لوگ مستفید ہوں گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button