پاکستان

گوجرانوالہ: دودھ کے نام پر جعلی سفید محلول تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا

گوجرانوالہ: دودھ کے نام پر جعلی سفید محلول تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا

گوجرانوالہ: ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈسیفٹی ٹیموں کا قلعہ دیدار سنگھ میں واقع ڈیری یونٹ پر چھاپہ

گوجرانوالہ: 2من سکمڈ ملک پاٶڈر، کریم نکالنے والی مشین ضبط، مقدمہ درج، مالک رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ: ڈیری یونٹ میں خشک دودھ کی موجودگی پر کاررواٸی عمل میں لاٸی گٸی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ: میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹ سمیت دیگر لازم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: پروسیسنگ ایریا میں صفاٸی کے انتہاٸی ناقص حالات، کیڑے مکوڑوں اور حشرات کی موجودگی پاٸی گٸی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ: پاٶڈر سے دودھ تیار کرنے پر کولیکشن سنٹر مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرواکر سامان ضبط کر لیا گیا۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: ڈیری یونٹ سے جعلی و ملاوٹی دودھ اور کریم کو ملحقہ علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

گوجرانوالہ: تیار دودھ کے نمونے مزید تجزیے کے لیے بجھوادیے گٸے۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: ٹیموں نے بروقت کاررواٸی کرتے ہوٸے ترسیل ناکام بنا دی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

گوجرانوالہ: ناقص ملاوٹی دودھ شیرخوار بچوں اور بزرگوں کو موزی امراض میں مبتلا کرتا ہے۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: عوام الناس تک معیاری اشیاء کی یقینی فراہمی کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمیں شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں بھی سرگرم ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ: اشیاٸے خورونوش کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ عاصم جاوید

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button