پاکستانگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

گوجرانوالہ میں شدید سموگ میں پابندی کے باوجود بھکاری قبلے کے سردار نے اپنی والدہ کی سالانہ برسی پر ایک کروڈ تیس لاکھ روپے خرچ کر دئیے۔ انتظامیہ دیکھتی رہ گئی۔۔

گوجرانوالہ میں شدید سموگ میں پابندی کے باوجود بھکاری قبلے کے سردار نے اپنی والدہ کی سالانہ برسی پر ایک کروڈ تیس لاکھ روپے خرچ کر دئیے۔ انتظامیہ دیکھتی رہ گئی۔۔

برسی کی یہ منفرد مگر پر ہجوم تقریب کا انعقاد کینٹ کے علاقے راہوالی میں کیا گیا جہاں حکومتی پابندی کے باوجود شدید سموگ میں ہزاروں جمع تھے، بھکاریوں کے سردار کی جانب سے ملک بھر سے آئے شرکاء کیلئے صبح کے ناشتے میں نان اور چھوٹے سری پائے جبکہ دوپہر میں 210 بکروں کے گوشت کے گوشت سے تیار لذیذ کڑاہیوں اور ٹکا ٹک سے تواضع کی گئی، یہی نہیں بھکاریوں کے بچوں کیلئے مہنگے ترین مشروبات کے علاؤہ شام ڈھلتے ہی زعفران اور باداموں سے تیار کئی منوں چائے بھی پیش کی گئی، ادھر سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہونے انتظامیہ حرکت میں تو آئی مگر تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہ آ سکی۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button