پاکستان

مقتدر حلقوں کی قریبی صحافی غریدہ فاروقی کا ایکس اکاؤنٹ پر دعویٰ

مقتدر حلقوں کی قریبی صحافی غریدہ فاروقی کا ایکس اکاؤنٹ پر دعویٰ*

*میری اطلاع کے مطابق وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور آج ابتدائی ایک پیغام لے کر عمران خان سے اڈیالہ میں اس وقت ملاقات کر رہے ہیں۔ ایسے پیغامات مزید بھی پہنچائے جا سکتے ہیں۔ اور جیسا کہ کل بھی میں نے خبر دی تھی کہ عین ممکن ہے 24 نومبر کا PTI احتجاج کینسل/موخر ہو جائے۔ فیس سیونگ کیلئے کچھ یقین دہانیاں کچھ دیگر معاملات ہو سکتے ہیں؛ یا ٹوکن احتجاج۔ کل بیرسٹر گوہر نے بھی کہہ دیا کہ مطالبات ماننے کی یقین دہانی ہو تو احتجاج ختم کیا جا سکتا ہے۔ کل بھی میں نے خبر دی، آج بھی اس خبر کو نوٹ کر لیں۔ آئندہ کی پیش رفت بھی جلد آپ کے سامنے لاؤں گی*

*غریدہ فاروقی*

*نوٹ: اسکرین شاٹ میں موجود پہلا کمنٹ پڑھنا نہ بھولیں*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا چینل فالو کیجئے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button