پاکستانپنجابگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 62 ملزمان کو گرفتار کیا

پی آر نمبر 710/2024
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
ہیڈ کواٹرز اسلام آباد

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون – کارکردگی رپورٹ

گزشتہ ہفتے انسانی اسمگلرز کے خلاف 60 مقدمات درج کرتے ہوئے 44 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان میں 11 انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز بھی شامل

31 انسانی اسمگلرز کے خلاف درج مقدمات کے چالان عدالت میں پیش کئے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے گزشتہ ہفتے کے دوران 57 مشکوک مسافروں کو آف لوڈ کیا

آف لوڈ کئے گئے مسافروں میں 33 ملزمان نے گداگری کے لئے سعودی عرب، عراق اور ایران بھی شامل

گزشتہ ہفتے کے دوران امیگریشن سیالکوٹ نے مختلف مسافروں سے 2 جعلی پاکستانی پاسپورٹ، 3 جعلی جنوبی افریقہ ویزا برآمد

ائرپورٹ سے گرفتار کئے گئے ملزمان سے ایپین، اٹلی اور لوپینڈ کی جعلی دستاویزات بھی برآمد ہوئی

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی ریڈنگ ٹیمز نے بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران کاروائی کرتے ہوئے 18 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

مختلف مقدمات میں ملزمان سے 2.9 ملین روپے سے زائد کی ریکو ری کی گئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے گجرانوالہ زون میں عوام / سائلین کی سہولت کے لئے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے 30 مختلف سائلین کی موقعہ پر داد رسی کی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے گجرانوالہ زون میں محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے Internal Accountability کے ساتھ ساتھ افسران و ماتحتوں کی حوصلہ افزائی کا عمل بھی جاری ہے۔ ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے گجرانوالہ زون میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر 8 افسران / ماتحتوں کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی

سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروے کار لائے جائیں گئے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے عبدالقادر قمر

انسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

کسی شخص کو بھی معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں۔ عبدالقادر قمر

شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی ذاتی دستاویزات کسی کے حوالے نہ کریں۔ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

بیرون ملک ویزا حصول کے لئے ہمیشہ متعلقہ ملک کی ایمبیسی یا ایمبیسی کے جانب سے متعین کردہ ویزا ایپلیکشن سینٹر سے رابطہ کریں

ترجمان ایف آئی اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button