اسلام آبادپاکستان

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

*اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں ہوا۔*

مانیٹرنگ ڈیسک وی او سی اردو
20 اکتوبر 2024

*وفاقی کابینہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔*

*تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں موجود تھے۔*

*وزیراعظم شہباز شریف اور اٹارنی جنرل منصور عثمان، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور محسن نقوی بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود تھے۔*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button