فاروق آباد پی سی ہیڈ کو دوران ڈیوٹی چیکنگ کے دوران حوالدار نے SO سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر کو فائر مار کر خودکشی کر لی،

۔پی ٹی ایس فاروق آباد میں دو کس قتل کی
اطلاع پر سینئر افسران و متعلقہ تھانہ ایس ایچ او صدر نفری موقع پر پہنچے جنہوں نے بعد از تصدیق بتلایا طاہر HPTS/50/ آمده ضلع حافظ آباد بعمر تقریبا 40/45 سال جس کی ڈیوٹی بمطابق ڈیوٹی روسٹر PTS دفتر جناب (PTS/SSP پر نپل) بوقت 12 بجیرات تا 108 بجے دن تک لگائی گئی تھی جس کو محمد افضل IP / CSO آمد و ریجن فیصل آباد نے ڈیوٹی پر چیک کیا جو کہ ڈیوٹی پر موجود نہ تھا جس کے متعلق غیر حاضری روزنامچہ PTS کروائی جس کی بنا پر دونوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی امروز 10 8/11/2024 انسپکٹر محمد افضل CSO بوقت تقریبا 06 بجے صبح بسلسلہ واک PTS پریڈ گراؤنڈ کے پاس نزد فائرنگ رینج پہنچا تو بیڈ کنسٹیبل طاہر بسواری موٹر سائیکل مسلح سر کاری را نقل SMG سامنے سے آیا تو اس نے اسے مقتول انسپکٹر محمد افضل CSO کو سامنے چھاتی پر ایک فائر مارا اور بعد میں طاہر ہیڈ کنسٹیبل اپنے سر میں خود فائر مارا دونوں کی موقع پر موت ہوگئی