پاکستان

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب عابد نور بھٹی ، ڈاکٹر رفیق کھوکھر اور بشیر باجوہ کی ڈائریکٹر تعلقات عامہ راولپنڈی ڈوثرن افتخار علی شاہ کے گھر آمد۔

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گوجرانوالہ۔پاکستان
5۔جنوری 2025 (وی او سی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب سر عابد نور بھٹی ، ڈاکٹر رفیق کھوکھر اور وائس آف کینڈا کے کنٹری ہیڈ بشیر باجوہ نے گذشتہ دنوں ڈائریکٹر تعلقات عامہ راولپنڈی ڈوثرن افتخار علی شاہ کی پھوپھو ساس کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے انکے گھر جا کر تعزیت کی ۔انہوں نے ڈائریکٹر افتخار علی شاہ سے سرکاری رہائش گاہ گجرانوالہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی افتخار علی شاہ کی پھوپھو ساس مرحومہ مغفورہ کے درجات بلند فرمائے ۔انہیں اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
رپورٹ بشیر باجوہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
Follow up link

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button