پاکستان

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 25-26

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 25-26

گوجرانوالہ: صدر کی نشت پر مجموعی طورپہ 2672ووٹ کاسٹ کیے گئے

گوجرانوالہ صدر کی نشست پر شرافت ناہرا1196ووٹ لیکر کامیاب قرارعرفان یوسف رائے 1084ووٹ لیکردوسرے نمبرپررپے

گوجرانوالہ: جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر راجہ عبدالمقیت 1052ووٹ لیکر کامیاب قرارجبکہ رضوان گل 693ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

گوجرانوالہ: سینئرنائب صدر خاتون امیدوار روحی مقبول 1458ووٹ لیکر فاتح قرار

گوجرانوالہ: نائب صدرکی سیٹ پرعرفان رفیق،جوائنٹ سیکریٹری میاں سلمان شبیرکامیاب ہوئے

گوجرانوالہ: لائبریری سیکریٹری حناسلیم راجپوت،فنانس سیکریٹری آصف ناصرچوہدری،آڈیٹرمیاں فرجادحسین کامیاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button