پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا دورہ چین مکمل کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ زو سے لاہور پہنچ گئیں، پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کو سخت سکیورٹی میں ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف دس رکنی وفد کے ہمراہ 8 دسمبر کو چین روانہ ہوئی تھیں اور اپنا 8 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد گوانگ زو سے لاہور پہنچ گئیں۔ ایئرپورٹ پر مریم نواز کو چین کی ڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button