کبیر والا، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پاک فوج کے لانس نائیک نیاز احمد کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا

عبدالحکیم /کبیر والا 27 اگست 2017 (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا) شہید کی قبر پر صدر مملکت، آرمی چیف، کور کمانڈر ..مزید پڑھیں