حکومت نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کو تدریسی کالج کا درجہ دے دیا،نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں پیش

لاہور(نماہندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کوفاطمہ جناح یونیورسٹی کے تدریسی کالج کا درجہ دینے کا پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن پیش کردیا ..مزید پڑھیں