آپریشن اور طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، جب بھی حکومت کا آخری وقت قریب آتا ہے، تووہ لاٹھی ،گولی اور تشدد کا راستہ اپناتی ہے:سینیٹر سراج الحق

لوئر دیر(نیوز وی او سی آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین پر حکومتی اداروں کی طرف سے ..مزید پڑھیں