بجلی کی پیداوار اور موسمی حالات میں بہتری کی صورت میں آئندہ بھی شیڈولڈ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں صارفین کو مناسب ریلیف دیا جائے گا۔(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس اف کینیڈا )

گوجرانوالہ27اپریل2017ء گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو)کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ گیپکو میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر مکمل قابو پا ..مزید پڑھیں