مون سون سیزن کے آغاز اور متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات بر وقت مکمل اور اس سلسلہ میں تمام محکموں کا مشترکہ پلان تیار کیا جائے۔

گوجرانوالہ:10مئی2017 (بشیر باجو ہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا ) مون سون سیزن کے آغاز اور متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ..مزید پڑھیں