گیپکو کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری نے عوام الناس سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ موسم برسات میں اپنے بچوں اور مویشیوں کو بجلی اور گیپکو کی تنصیبات کھمبوں و تاروں وغیرہ سے دور رکھیں

گوجرانوالہ 21 جون 2017 (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا ) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری ..مزید پڑھیں