عمران خان سمیت سیاسی رہنماءوں کی یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں10ہزاررنزکرنےپرمبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نے یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزاررنزبنانےپرمبارکباد دی ہے۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ..مزید پڑھیں