پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی ایک رکاوٹ ، جسے دور کرانے کے لیے ڈاکٹر قدیر خان خود چل کر گوجرانوالہ کے ایک بوڑھے لوہار کے پاس آئے  

1972 میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام ڈاکٹر منیر احمد خان کی سربراہی میں شروع ہوا اور پہلا کام پاکستانی سائنسدانوں نے ایٹمی ایندھن کی تیاری ..مزید پڑھیں