ضمنی انتخابات میں دھرنے والوں کی باربارشکست ان کیلئے نوشتہ دیوار ہے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ٹیکسلا میں ن لیگی امیدوار کو کامیابی پر مبارکباد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پی پی7 ٹیکسلا کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محمد عمر فاروق ..مزید پڑھیں