وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کی ملاقات ، سی پیک پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار، چینی باشندوں کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائیں گے:نوازشریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم نوازشریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے نائب وزیر چینگ شیاو سانگ نے ملاقات کی ،جس ..مزید پڑھیں