کرم ایجنسی : سیکورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں افغان بارڈر سے پاکستان میں داخل ہونے والی بارود سے بھری گاڑی کو تباہ کردیا۔

(کنٹری بیورو آفس پاکستان نیوز وائس آف کیینڈا) تفصیلات کےمطابق وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں افغان صوبے پکتیا سے بارود سےبھری گاڑی ..مزید پڑھیں