نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرا میں طویل ملاقات،سیاسی صورتحال اور حدیبیہ پیپر ملز کیس پر تبادلہ خیال

رائیونڈ(نیوش وی او سی آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے جاتی امرا میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور حدیبیہ پیپرملز ..مزید پڑھیں