بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ،نیب افسران اور عملہ قانون کے مطابق ضابطہ اخلاق پر سختی سے کاربند رہے:جسٹس (ر)جاوید اقبال

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ تصور کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں