افغانستان:ننگرہارمیں فضائی حملہ ،داعش کمانڈرسمیت 5 جنگجوہلاک

افغان صوبےننگرہارمیں فضائی حملے میں داعش کمانڈرسمیت داعش کے5 جنگجوہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کےمطابق فضائی حملہ ننگرہارکےعلاقےنازیان،غنی خیل میں گذشتہ روزکیاگیا،نازیان میں داعش کمانڈرسید ولی ..مزید پڑھیں