29اکتوبر تک پاکستان چھوڑ کر چلے جاﺅ‘،پاکستان نے بھارتی سفارتی اہلکار سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخص قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارتی سفارتی اہلکار سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ ..مزید پڑھیں