شارجہ میں پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی,دو ننھے بچے جل کر کوئلہ ہوگئے،پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی غمزدہ والدین سے ملاقات اور مالی امداد

شارجہ (نیوز وی او سی آن لائن) شارجہ کے الجاخلیہ علاقے میں دو پاکستانی بچے محمد سلمان (8سال)اور محمد عدنان(6)سال گھر میں اچانک آگ لگنے ..مزید پڑھیں