برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پولیس نے گذشتہ روز دہشت گرد حملے کے بعد 12 افراد کو گرفتار کیا ہے، اس حملے میں سات افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے تھے۔

یہ گرفتاریاں لندن کے مشرقی علاقے بارکنگ میں ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس نے ایک حملہ آور کے فلیٹ پر چھاپہ بھی مارا ہے۔ ..مزید پڑھیں