چین نے بھارتی فوج کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی پربھارت کوللکاردیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا) بھارتی افواج کاچین کےزیرکنٹرول علاقےمیں آناغیرقانونی ہے،بھارت چین کےعلاقے سےاپنی فوجوں کو فوراًواپس بلائے،چین کی علاقائی ..مزید پڑھیں