پاکستان

بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی۔

پی ٹی اے نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی

بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایات پر بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی معطل کی گئی ہے۔

پی ٹی اے نے بتایاکہ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیےکیا گیا۔

تاہم پی ٹی اے نے بیان میں اُن علاقوں کے نام نہیں بتائے جن میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button