پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مستعفی ہونے کا اعلان
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مستعفی ہونے کا اعلان
*قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے مستعفی کا اعلان کرتا ہوں:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
*کچھ مہینے پہلے میرے ہوتے ہوۓ پارلیمنٹ ہاوس پر حملہ ہوا مجھ سے پوچھے بغیر پارلیمنٹ کے ممبران کو گرفتار کرایا میرے لۓ شرمندگی کا باعث تھا:ایاز صادق
*میرے نے اپنی عزت کیلۓ اسپیکر کا عہدہ لیا تھا لیکن جب کوٸی میرے عزت نہیں کریگا تو ایسے عہدے کا کیا فاٸدہ:ایاز صادق
*سوچ سمجھ کر استعفی دے رہا ہوں :ایاز صادق
*وزیراعظم شہباز شریف,قاٸد نواز شریف اور پارٹی کے تمام رہنماوں کا شکریہ جہنوں نے مجھ پر اعتماد کیا تھا :ایاز صادق