عمران خان کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے ,پہلے میٹرو کو جنگلہ بس کہتے تھے اب اسی سروس کو پشاور میں بنانے کا منصوبہ بنالیا: شہباز شریف

لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے سپیڈو بس کے نام سے فیڈربس سروس کے افتتاح کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف ..مزید پڑھیں