کنٹرول لائن پر جارحیت بھارت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ، پاکستانی دستوں کی بھرپور جوابی کارروائی قابل تحسین ہے: پرویز الہٰی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر جارحیت کو بوکھلاہٹ کا نتیجہ قرار دے دیا ..مزید پڑھیں