لاہور کے پنجاب کالج میں طالبہ کیساتھ مبینہ زیادتی کی خبر کے معاملے پر حکومت پنجاب کی ہائی پاور کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

مانیٹرنگ ڈیسک وی او سی اردو نیوز 16 اکتوبر 2024 ہائی پاور کمیٹی کی مبینہ متاثرہ لڑکی اور والدین سے انکے گھر پر 3 گھنٹے ..مزید پڑھیں